ABOUT AUTHOR

banner image

Follow on G+

banner image

تلوں والے کوفتے






قیمہ ایک پاؤ
تیل تین کھانے کے چمچ
کارن فلور دو چائے کے چمچ
انڈا ایک عدد
سویا سوس ڈیڑھ کھانے کا چمچ
نمک آدھا چائے کا چمچ
اجی نوموٹو آدھا چائے کا چمچ
سیاہ مرچ آدھا چائے کا چمچ
ادرک ایک کھانے کا چمچ(پسی ہوئی)
ہری پیاز ایک کھانے کا چمچ(باریک کٹی ہوئی)

 METHOD
سارے مصالحے سوائے تلوں کے قیمہ میں ملا کر اخروٹ کے سائز کے گول بنا کر تلوں میں رول کر کے کھلے تیل میں تل کر گولڈن کر یں۔ گرم گرم پیش کر یں۔ سائز چھوٹا رکھیں ورنہ اندر سے کچے رہیں گے اور باہر سے تل جل جائیں گے۔
تلوں والے کوفتے تلوں والے کوفتے Reviewed by Reet Riwaj on اگست 24, 2019 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

Stay Connected

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.